بزم ترویج اردو

اے پی ایس۔ ڈی سی آئی نے 14 نومبر 2023 کو ایک خوبصورت بزم کا انعقاد کیا ” بزم ترویج اردو ” اس بزم میں علامہ اقبال کو خراج تحسین پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اردو زبان کی ترویج و ترقی کے لیے بھی ایک قدم اٹھایا گیا

Read More