مقابلہ بحث و مباحثہ کا انعقاد کی کچھ تصویریں جھلکیاں۔ اس مقابلے کا مقصد نہ صرف شرکاء کی عوامی تقریر اور اظہارِ خیال کی صلاحیت کو فروغ دینا ہوتا ہے بلکہ اُن کے اندر تنقیدی سوچ اور تجزیاتی مہارت بھی پیدا کرنا ہوتا ہے.
ایک کامیاب مناظرہ نہ صرف علم کی گہرائی کا مظہر ہوتا ہے بلکہ شرکاء کے باوقار اور مدلل اندازِ گفتگو کا عکاس بھی۔







